امریکی حکمت عملی سے واضح ہے کہ امریکہ اس خطے میں امن یا پائیدار استحکام کا فی الحال متمنی نہیں ہے۔ کچھ آپس میں لڑا کر اور کچھ سے خود لڑ کر انہیں ترقی اور استحکام سے دور ہی رکھنا اس کی سوچ کا حصہ دکھائی دیتا ہے۔
صدام حسین
عراقی سیاست میں رغد صدام حسین کی واپسی کے امکان نے عراقی ممبران پارلیمینٹ کے سخت احتجاج کو جنم دیا، یہ تنازع العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دینے کے بعد پیدا ہوا۔