پراجیکٹ کی فنڈنگ کرنے والے ’لارڈ آف دا رنگز‘ فلم کے خالق پیٹر جیکسن کہتے ہیں کہ دیوہیکل پرندے کو زندہ کرنا ان کا خواب ہے۔
پرندہ
امریکی ریاست پنسلوینیا میں پرندوں کی نگرانی کرنے والے 69 سالہ جیمی ہل نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے پوری زندگی میں یہ منظر ایک بار ہی دیکھا ہے۔