معیشت بلوچستان میں ایرانی تیل کی ترسیل میں کمی، باہر لے جانے پر سختی: حکام کوئٹہ میں کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی صوبہ بلوچستان میں درآمد اور استعمال پر پرانی پالیسی برقرار ہے تاہم بلوچستان سے دیگر صوبوں میں ایرانی تیل کی فراہمی پر سختی کی جا رہی ہے۔