ایشیا خطے میں بڑھتی کشیدگی، ایران کی فضائی دفاعی مشقیں ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ایرانی فورسز نے جنوبی مغربی ساحلوں سے لے کر جنوب مشرقی ساحلوں تک پھیلے اپنے علاقوں میں ’کامیاب‘ فضائی دفاعی مشقیں کی ہیں۔