آئی ایس پی آر کے مطابق: ’دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان پیشہ ورانہ روابط، تربیتی تعاون اور ادارہ جاتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی۔‘
پاکستان نے خلیجی ریاستوں کی مسلح افواج کی ترقی میں تعاون کیا ہے، مگر وہ ان ملکوں کو دفاعی ساز و سامان برآمد کرنے کے میدان میں کچھ زیادہ کامیابی حاصل نہیں کر سکا۔