ایشیا انڈیا میں میوزک سسٹم خراب ہونے پر شخص کو مار مار کر قتل: پولیس مشرقی انڈیا میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر جان سے مار دیا گیا، جب کہ اس کی بیوی کو زخمی کیا گیا، جب ایک سالگرہ کی تقریب کت دوران میوزک سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی اور ایک ہجوم نے جوڑے پر جادو ٹونے کا الزام لگایا۔