ماحولیات سندھ میں نہروں کی بندش سے بیشتر علاقوں میں پینے کا پانی ناپید سندھ کے دیہی علاقوں میں صاف پانی کے تالاب سیلابی پانی سے آلودہ ہو گئے ہیں اور بیشتر علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی قلت کا سامنا ہے۔