محققین کا کہنا ہے کہ زیر زمین غار میں دو مختلف اقسام سے تعلق رکھنے والی ایک لاکھ سے زیادہ مکڑیوں نے کالونی قائم کر رکھی ہے۔
مکڑیاں
آسٹریلیا کے علاقے نیوساؤتھ ویلز میں گذشتہ 50 سالوں میں آنے والے بدترین سیلاب کے بعد سینکڑوں مکڑیوں نے زیرزمین بِلوں سے نکل کر گھروں میں پناہ لے لی ہے۔