اگر 15 جولائی 2016 کی رات کے چند فیصلے، چند منٹ اور چند افراد مختلف انداز میں ردِعمل دیتے تو آج ترکی کی سیاسی تاریخ شاید بالکل مختلف ہوتی۔
صدارتی ذرائع کے مطابق ایلیٹ گارڈ کے ارکان نے دارالحکومت نیامے میں صدر محمد بزوم کی رہائش گاہ اور دفاتر تک رسائی مسدود کردی اور مذاکرات ختم ہونے کے بعد بھی انہیں رہا نہیں کیا گیا۔