صوبائی حکومت نے اس سال ستمبر میں سرویکل کینسر کا سبب بننے والے ہیومن پیپیلوما وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سکولوں اور مدارس میں زیر تعلیم طالبات سمیت صوبے کی نو سے 14 سال کی بچیوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔
لڑکیاں
پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو جاری کیے جانے والے بیان میں فرانسیسی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ عبایا پر پابندی کے اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کریں۔