سیاسی موضوع پر بننے والی سنسنی خیز فلم ’ون بیٹل آفٹر این ادر‘ نے ایک کڑے مقابلے کے بعد بہترین فلم سمیت چھ ایوارڈز جیت کر میلہ لوٹ لیا۔
لیونارڈو ڈی کیپریو
فلم ’دی کوئیک اینڈ دی ڈیڈ ‘ میں کردار ادا کرنے والی شیرون سٹون نے دعویٰ کیا ہے کہ سٹوڈیو ٹرائی سٹار پکچرز ایک ’نامعلوم‘ اداکار کو کاسٹ نہیں کرنا چاہتا تھا۔