فٹ بال بہتر نظام اور لیگ ہوئی تو 2030 فیفا ورلڈ کپ کے قابل ہوں گے: اوٹِس خان 28 سالہ برطانوی نژاد اوٹِس خان برطانیہ کے شہر مانچسٹر سے انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو میں پاکستانی ٹیم کی حالیہ کارکردگی، ورلڈ کپ کی امیدوں اور اپنے پاکستان ورثے کے حوالے سے گفتگو کی۔