وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایک معاشی ٹیم آئندہ ماہ 14 اور 15 تاریخ کو واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گی، جس کے بعد عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔
عالمی مالیاتی فنڈ
عالمی مالیاتی فنڈ کا ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کے لیے موجودہ قرض پروگرام سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کی حتمی منظوری کے لیے 11 جنوری کو اہم ملاقات کرے گا۔