ماڈل کو ان کے والدین نے مشورہ دیا تھا کہ انعامی رقم کا 30 فیصد ٹیکس کے لیے الگ رکھ دیں مگر انہیں گمان تھا کہ جیت کے بعد انہیں ماڈلنگ کے مزید مواقع ملیں گے اور آمدن جاری رہے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔
فیشن ماڈل
فیشن ماڈل ایریکا رابن ’مس یونیورس پاکستان‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرتے ہوئے وہ پہلی خاتون بن گئیں جو نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔