پاکستان پنجاب حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے سفارش کا فیصلہ پنجاب حکومت کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ’نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی‘ اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔