ایشیا دمشق میں مارے جانے والے ایرانی رہنما محمد رضا زاہدی کون تھے؟ محمد رضا زاہدی ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سب سے سینیئر کمانڈروں میں سے ایک تھے۔