بلاگ جب ’بیٹا‘ کے اہم کردار کے لیے ارونا ایرانی کی سفارش کی گئی کردار منفی تھا اس لیے ارونا ایرانی سمیت تقریباً سبھی سینیئر اداکاراؤں نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
فلم انگور: جب گلزار نے ایک فلاپ فلم کا ’ری میک‘ بنانے کی ٹھان لی کیا کبھی تصور کیا جا سکتا ہے کہ کوئی ہدایت کار کسی فلاپ فلم کا ری میک بنائے؟ گلزار نے ایسا ہی کر کے سب کو دنگ کر دیا۔