پاکستان پاکستان میں ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے زیادہ ہو گئی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے صوبوں کے لحاظ سے اعداد و شمار کے مطابق صوبہ پنجاب میں ووٹرز کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔