پاکستان کراچی میں ای چالان کا آغاز، پہلے دن سوا کروڑ روپے کے جرمانے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر ڈی آئی ٹریفک کی گاڑی کا بھی چالان۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ بلا امتیاز سزا ملے گی۔