کیمپس ڈی جی خان یونیورسٹی: مبینہ جنسی زیادتی کرنے والے اساتذہ کی تلاش جاری تفتیشی افسر طاہر سلیم نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ لڑکی ثنا ارشاد نے منگل کو درخواست دی جس پر مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔