پاکستان ڈاکٹر قدیر، قوم کے ہیرو سے متنازع شخصیت تک کا سفر پاکستان کی تاریخ میں کم ہی لوگ ایسے ہیں جو پوری قوم کے متفقہ ہیرو گزرے ہوں، لیکن اپنے کیریئر کے آخری دنوں میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان متنازع بن گئے۔