ہیٹی کی سیاسی صورتحال اس وقت خراب ہونا شروع ہوئی جب مختلف فوجی پارٹیوں نے اقتدار کے لیے ایک دوسرے پر حملے کیے۔ خانہ جنگی کی اس حالت میں نہ تو سیاسی استحکام رہا اور نہ معاشی حالت بدلی۔
ہیٹی
سینکڑوں شہری کھلے آسمان تلے کیلے کے درختوں کے نیچے پناہ لیے ہوئے ہیں، مگر وہ آنے والے طوفان ’گریس‘ کے حوالے سے بھی فکر مند ہیں، لیکن گھروں کے تباہ ہونے کے بعد ان کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے۔