کرکٹ کے پی ایل: لیہ کے 18 سالہ حسن نواز کے چوکوں چھکوں کی دھوم میرپور رائلز کے حسن لیگ کے چھ میچوں میں 20 چوکوں اور 14 چھکوں کی مدد سے 241 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
کرکٹ کے پی ایل: باغ سٹالینز اور مظفر آباد ٹائیگرز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے بلے بازوں میں باغ سٹالینز کے اسد شفیق 43 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ افتخار احمد نے 29 اور عامر یامین نے 27 رنزبنائے۔