ٹیکنالوجی شاؤمی کی نئی گاڑی، محض دو منٹ میں تقریباً دو لاکھ آرڈر موصول پانچ نشستوں والی YU7 کی قیمت تقریباً 35 ہزار امریکی ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔
ٹیکنالوجی شاؤمی کا بھارتی ایجنسی پر تحقیقات کے دوران تشدد کا الزام بھارتی ادارے کا موقف تھا کہ شاؤمی نے ’رائیلٹی ادائیگیوں‘ کی آڑ میں رقوم غیرقانونی طور پر بیرون ملک منتقل کیں۔ شاؤمی نے کسی غلط کام میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔