امریکہ امریکی صدارتی انتخاب ’ممکنہ طور پر‘ دوبارہ لڑ سکتی ہوں: کملا ہیرس سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ہفتے کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ’ممکنہ طور پر‘ دوبارہ امریکہ کا صدارتی انتخاب لڑ سکتی ہیں۔
امریکہ جو بائیڈن کی دی گئی معافیاں منسوخ کر رہا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن نے معافی نامے پر خود کار قلم کی مدد سے دستخط کیے اس لیے وہ کارگر نہیں۔