دستیاب شواہد کے مطابق پروگرام میں شامل بچوں میں چھ ماہ کی عمر تک پہنچنے پر نشوونما میں رکاوٹ (سٹنٹنگ) کا خطرہ 22 فیصد کم دیکھا گیا۔
فیس بک پوسٹ پر نامعلوم شخص کے خلاف توہین آمیز الفاظ پوسٹ کرنے والے پولیس افسر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کراچی کی مقامی عدالت نے خارج کر دیا۔