ہمارے ملک میں انصاف کا عمل سست ہے اس لیے جرائم پھیل رہے ہیں۔ امیر مجرمین جانتے ہیں کہ وہ نظام سے اوپر ہیں اور غریب مجرمین کو یہ پتہ ہے کہ ہر روز تو ایک نیا کیس سامنے آ جاتا ہے، ایک نیا ہیش ٹیگ آ جاتا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد ایک ہفتے کے دوران تقریباً 10 لاکھ صارفین نے بلوسکائی پر اکاؤنٹ بنایا ہے – لیکن یہ ہے کیا؟