پاکستان نوشکی: تیل کی گاڑی میں آگ لگنے سے ایک موت، 50 زخمی نوشکی میں ٹرک اڈے پر تیل لے جانے والی گاڑی میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والوں میں کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔
پاکستان نوشکی میں سیلاب متاثرین کی مدد کرتی ہندو برادری بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ہندو برادری کی ایک فلاحی تنظیم سیلاب متاثرین کو راشن اور دیگر امدادی سامان فراہم کر رہی ہے۔