ایشیا دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ: سفارتی ترجمان ہندوستان ٹائمز کے مطابق نئی دہلی کے فائر ڈیپارٹمنٹ کو فون کال موصول ہوئی جس میں دھماکے کی اطلاع دی گئی ہے تاہم پولیس دھماکے کی جگہ کا تعین کر رہی ہے۔