وزیراعظم نے نیشنل اکنامک کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وفاق نے تمام معاملات پر صوبوں کے ساتھ مشاورت کر کے پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے۔
وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ملک کے سرکردہ کاروباری شخصیات کو بتایا کہ حکومت کی معاشی پالیسی کا بنیادی ستون برآمدات پر مبنی ترقی ہے۔