غزہ کی وزارت اوقاف نے اسرائیلی فوج کی طرف سے خان یونس کے مغرب میں المواصل کے تاریخی ترک قبرستان پر ٹینکوں اور بلڈوزروں کے ساتھ دھاوے کی مذمت کی ہے۔
قبرستان
سی ڈی اے کے مطابق تمام پرائیویٹ اور کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے لیے یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے منصوبوں میں قبرستان کے لیے زمین مختص کریں۔