سائنس ڈراؤنے خواب آپ کو کیسے جلدی بوڑھا کرتے ہیں؟ مطالعے میں یہ بھی معلوم ہوا کہ کہ ڈراؤنے خواب وقت سے پہلے موت کی پیش گوئی کے حوالے سے سگریٹ نوشی، موٹاپے، ناقص خوراک اور کم جسمانی سرگرمی سے بھی زیادہ مضبوط عامل ہیں۔