پاکستانی وزیر برائے مذہبی امور نے کہا کہ اس سال اسلام آباد اور کراچی سے 50 ہزار سے زائد عازمین روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔
روڈ ٹو مکہ
جدہ میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ روڈ ٹو مکہ سروس کو آئندہ سالوں میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں بھی فراہم کیا جائے گا۔‘۔