شانتی دیوی گذشتہ 25 سال سے دہلی میں ٹرک کے ٹائروں کی مرمت کا کام کر رہی ہیں جبکہ سات سال قبل شوہر کی وفات کے بعد سے اکیلے دکان چلا رہی ہیں۔
انڈیا میں عام انتخابات جاری ہیں لیکن یہاں بسنے والی اقلیتی برادریاں سیاسی جماعتوں اور ان کی کارکردگی سے زیادہ مطمئن دکھائی نہیں دیتیں۔