رتی کے بعد قائد اعظم وہ ہیں جو ہمیں اب نظر آتے ہیں۔ اس سے پہلے قائد اعظم ایک باقاعدہ ہنس مکھ طبیعت والے اور اپنے فقروں سے دل جیت لینے والے آدمی تھے۔
قائداعظم محمد علی جناح
اگر قائداعظم کی سیاسی فکر کے مطابق عمل کیا جائے تو بلوچستان کی محرومی کا سیاسی حل آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔