تحقیق خون کا ٹیسٹ دل کے دورے سے موت کے خطرے کی پیش گوئی کر سکتا ہے: تحقیق تحقیق سے پتہ چلا کہ جن مریضوں میں ایک مخصوص پروٹین کی سطح سب سے زیادہ تھی ان میں دل کی پیچیدگی سے مرنے کا امکان 50 فیصد زیادہ تھا۔
تحقیق سائنس دانوں نے پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنا لیا محققین کا کہنا ہے کہ یہ اب تک دماغ کا سب سے بڑا اور مکمل کنیکٹوم ہے جس کے بارے میں ہم اب تک جانتے تھے۔