بلاگ خاور حسین کی پر اسرار موت — ایک ذاتی دکھ کراچی کے اس صحافی کی پر اسرار موت نے بے شمار سوالات چھوڑ دیے ہیں، لیکن ایک بات طے ہے کہ خاور حسین جیسے لوگ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔