سائنس گھریلو پلاسٹک مصنوعات میں کیمیکل دل کے امراض میں جان لیوا ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر عام گھریلو پلاسٹک کے مصنوعات میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کا سامنا ہر سال ہزاروں دل کی بیماری سے ہونے والی اموات کی وجہ بن سکتا ہے۔