پاکستان نور مقدم: سپریم کورٹ میں مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل رد سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔