پاکستان فیض آباد کمیشن سابق وزیر اعظم، آرمی چیف کو بلا سکتا ہے:عدالت اٹارنی جنرل نے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کیا اور کمیشن کے ٹی او آرز بھی عدالت میں پڑھ کر سنائے۔
زاویہ سید طلعت حسین ہم کبھی کبھی نہیں مانتے اخلاق کے ضابطے نظام قدرت ہے جو کہا، سنا اور کیا جاتا ہے وہ زندگی بھر پیچھا نہیں چھوڑتا۔ 2014 سے 2018 کے دوران کی گئیں کارروائیاں کسی نہ کسی صورت میں سامنے تو آئیں گی، آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں۔