پاکستان کی تقریباً تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے آٹھ فروری کے انتخابات کے لیے اعلان کردہ انتخابی منشوروں میں سمندر پار پاکستانیوں کا ذکر موجود ہے۔
1954 میں پیدا ہونے والے خالد المعینا کی برصغیر پاک و ہند کے امور پر پر گہری نگاہ ہے۔ حکومت پاکستان کی طرف سے خالد المعینا کو 2008 میں اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ پاکستان سے نوازا گیا۔