فٹ بال سٹار فٹ بالر محمد صلاح سعودی کلب میں نہیں جا رہے: لیورپول برطانوی فٹ بال کلب لیورپول نے مصری سٹار محمد صلاح کی سعودی کلب جوائن کرنے کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں۔