دفاعی اور انڈسٹریل روبوٹکس کے شعبے میں کام کرنے والی پاکستانی کمپنی روبو میک نے ایسی اَن مینڈ گراؤنڈ وہیکلز تیار کی ہیں، جو مختلف آپریشنز میں سپاہیوں کی ’آنکھوں‘ کا کام سر انجام دیتی ہیں۔
شہریوں کی بڑی تعداد ماہ رمضان میں دوپہر سے ہی اس مقام کا رخ کرنے لگتے ہیں جہاں کبھی مونال ہوا کرتا تھا اور اتنا جلدی وہاں جانے کی وجہ رش ہے۔