امریکہ 2023 میں ہوائی اڈوں پر پکڑی گئی 10 عجیب اشیا امریکہ کے مختلف ہوائی اڈوں پر گذشتہ سال سکیننگ کے دوران چھ ہزار 700 سے زیادہ آتشیں اسلحے سمیت ڈائپر میں چھپائی گئی بھنگ، ڈبل روٹی کے اندر سے چاقو اور میزائل تک برآمد کیے گئے۔