سیاست پی ٹی آئی کا ہر صوبے میں احتجاج کا فیصلہ: رہنما پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے صحافیوں سے گفتگو میں اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ ان کی جماعت کی حکمت عملی دوران احتجاج حالات کی مناسبت سے تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔