ایشیا اروند کیجریوال کی اہلیہ کی قیادت میں انڈین اپوزیشن کی بڑی ریلی سنیتا کیجریوال نے اپنی پہلی بڑی سیاسی تقریر میں کہا: ’انڈیا کے عوام اروند کیجریوال کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہیں ہمیشہ کے لیے جیل میں نہیں رکھا جا سکتا۔‘