پاکستان وزیرستان: عید کےاعلان پر مقامی علما کے خلاف مقدمہ شمالی وزیرستان کے میران شاہ پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے انڈپینڈنٹ اردو کو مقدمات درج کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔