’آفس فراگ‘ کا یہ رجحان ایمپلائرز کے لیے ایک نیا چیلنج بن کر ابھرا ہے جو پہلے ہی مہارت کی کمی، ملازمین کو برقرار رکھنے کے دباؤ اور دیگر عوامل سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ملازمین
کام چوری کو روکنے کے لیے ملازمین کی نگرانی کے سافٹ ویئرز اور جی پی ایس لوکیشن تک لگائے جا رہے ہیں وہیں ملازمیں بھی کام کے دوران نیند لینے اور دیگر سرگرمیوں کے لیے نئے نت طریقے اپنا رہے ہیں۔