القاعدہ پر نئی کتاب کی مصنفہ ڈاکٹر این لیکوسکی کا کہنا ہے کہ 2001 کے بعد ہونے والی پیش رفت نے اس تنظیم کو یہ دکھایا کہ مسلم دنیا میں بغاوتی تحریکوں کی حمایت پر توجہ مرکوز کرنا زیادہ اہم ہے۔
جوش ڈاسی، ٹائلر پیجر اور آئزک آرنس ڈورف کی کتاب ’2024: ہاؤ ٹرمپ ری ٹُک دا وائٹ ہاؤس اینڈ دی ڈیموکریٹس لوسٹ امریکہ‘ کے مطابق مائیک پومپیو پیرس کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچے تھے۔