پاکستان دریائے سندھ پر نہروں کا معاملہ، بلاول کا بیان غلط الزام ہے: عارف علوی سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک تقریر میں دعویٰ کیا کہ ’متنازع نہروں کے منصوبے کا فیصلہ نگران حکومت کے دور میں کیا گیا تھا، اس وقت ایوان صدر پر تحریک انصاف کے عارف علوی کا قبضہ تھا۔‘